مذہب
رسائی کے لنکس مرکزی مواد پر جائیں [#content] مرکزی نیویگیشن پر جائیں تلاش پر جائیں تلاش کیجئے Learning English تلاش کیجئے زبان آڈیو مینو انٹرنیٹ ٹی وی خبریں امریکہ پاکستان دنیا داعش تفریح کھیل امریکی انتخابات 2016 ٹی وی کہانی پاکستانی زندگی 360 انڈی پنڈنس ایوینو کیفے ڈی سی - اردو مشرق وسطٰی صحت-سائنس خواتین معیشت موسم انسانی حقوق Login / Register مزید Learning English VOA Urdu Internet TV VOA Urdu Internet TV تازہ ترین شو آگے آنے والے 20:00 - 21:00 ریڈیو آن ٹی وی 20:00 - 21:00 ریڈیو آن ٹی وی VOA Urdu TV VOA Urdu TV تازہ ترین شو ریڈیو آن ٹی وی آگے آنے والے 20:00 - 21:00 ریڈیو آن ٹی وی 20:00 - 21:00 ریڈیو آن ٹی وی مزید ٹی وی Program Index Urdu براہِ راست سنیں براہِ راست Urdu آگے آنے والے 19:00 - 20:00 اردو نیوز شو 20:00 - 20:05 ان دا نیوز 20:05 - 21:00 ان دا نیوز مزید رڈیو Program Index پچھلا صفحہ اگلا صفحہ 0 بریکنگ نیوز پچھلا صفحہ اگلا صفحہ 0 Live مذہب جون 06, 2016 پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کی زیر صدارت کراچی میں محکمہ موسمیات کراچی کے آفس میں ہوا۔ جبکہ تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس مختلف شہروں میں منعقد ہوئے۔ جون 05, 2016 سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا مشرق وسطیٰ کے علاوہ مشرق بعید کے بھی کئی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا اور وہاں بھی پیر کو ہی پہلا روزہ ہوگا۔ ان ممالک میں انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی دارالسلام، اور سنگا پور شامل ہیں ۔ مئی 03, 2016 پاکستان میں مذہبی آزادی کی 'سنگین خلاف ورزیوں' پر تشویش: رپورٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے مذہبی آزادی کی منظم، مسلسل اور سنگین خلاف ورزیوں کو جاری رکھا ہے اور برداشت کرتی رہی ہے۔ مارچ 24, 2016 پاکستان میں ہولی کے رنگ، ہلہ گلہ اور موج مستی اس بار واہگہ بارڈر سے سندھ کے صحرائی علاقے تھر سے ملتی پاک بھارت سرحد تک ہولی کے رنگ کچھ اس طرح بکھرے کہ سب ہی ان رنگوں میں نہاتے محسوس ہوئے۔ مارچ 24, 2016 بلاول بھٹو کی ہندو برادری کے ساتھ ہولی کی تقریب میں شرکت بلاول نے جمعرات کو نہ صرف سندھ کے صحرائی علاقے عمر کوٹ کا سفر کیا بلکہ مقامی ہندووٴں کے ساتھ ہولی بھی کھیلی۔ مارچ 22, 2016 ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہولی سرکاری طور پر منائی جائے گی بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومتی اعلامیے کے مطابق ہولی کے روز سندھ میں تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ مارچ 17, 2016 انقرہ بم حملے کی ذمہ داری کرد عسکریت پسند تنظیم نے قبول کر لی دریں اثنا جرمنی نے ترکی میں اپنے سفارتی مشن اور ایک اسکول کو سکیورٹی خدشات کی بنا پر حفظ ماتقدم کے طور پر جمعرات کو بند کر دیا۔ فروری 06, 2016 پوپ فرینسس اور پیٹریارک کِرل کی کیوبا میں ملاقات ہوگی: اعلان بارہ فروری کو پوپ اور پیٹریارک کِرل کی یہ ملاقات دونوں کلیساؤں کے سربراہان کے درمیان پہلی ملاقات ہوگی، جسے دونوں مسلک نے ’’تاریخی‘‘ قرار دیا ہے، جس اقدام کے نتیجے میں مسیحیت کی مغربی اور مشرقی شاخوں کے مابین 1000 برس کی دوری ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے فروری 05, 2016 عقیدہ خوف کا بہترین مداوا: اوباما ’’مجھے مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے نیک لوگوں سے تقویت ملتی ہے، جو روزانہ خدا کے احکامات پر عمل پیرا ہوتے ہیں۔ میں دعاگو ہوں کہ بالآخر ہمارے اختلافات کم ہوں، چونکہ خدا میں اعتقاد ہم سب کو ایک ساتھ جوڑ کر رکھتا ہے‘‘ جنوری 27, 2016 گنجائش پیدا کریں! یہ الفاظ ہیں، امام ضیا کے، جنھوں نے ورجینیا میں مسجد کا ایک ’’غیر روایتی ماڈل‘‘ متعارف کرایا ہے۔ پندرہ سال قبل، افغانستان سے ترک وطن کرکے پاکستان اور پھر پاکستان سے امریکہ پہنچنے والے، امام ضیا کا حقیقی شعبہ اور تعلیمی پس منظر ’آئی ٹی‘ ہے دسمبر 30, 2015 مسیحیوں کے حقوق کا تحفظ ترجیح ہونی چاہیے: امریکی سروے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر شہری آزادیوں کے خاتمے کے مسئلے پر امریکی عوام اب بھی واضح تفریق کا شکار ہیں۔ مزید لوڈ کریں Back to top Follow Us موضوعات پاکستان جنوبی ایشیا دنیا امریکہ کھیل فلم اور آرٹ مذہب ملٹی میڈیا ہمارے بارے میں Contact us اُردو ریڈیو سٹیزن جرنلسٹ اُردو ٹی وی اُردو ویب پروگرام فریکوئنسی ٹیلی ویژن اور ریڈیو XS SM MD LG