Below is the text of the page https://m.urduvoa.com/z/4736.html stored 2016-03-16 by archive.org.ua. The original page over time could change. View as original html

امریکی انتخابات 2016

رسائی کے لنکس مرکزی مواد پر جائیں [#content] مرکزی نیویگیشن پر جائیں تلاش پر جائیں تلاش کیجئے Learning English تلاش کیجئے زبان پچھلا صفحہ اگلا صفحہ 0 بریکنگ نیوز پچھلا صفحہ اگلا صفحہ 0 Live امریکی انتخابات 2016 مارچ 16, 2016 ٹرمپ اور ہلری کی سبقت برقرار، روبیو دوڑ سے الگ ہو گئے ڈیموکریٹس کی طرف سے نامزدگی کی امیدوار ہلری کلنٹن نے سینیٹر برنی سینڈرز کو فلوریڈا، شمالی کیرولائنا اور اوہائیو میں بڑے فرق سے شکست دی۔ مارچ 15, 2016 امریکہ: پرائمری انتخاب کے لیے پانچ ریاستوں میں ووٹنگ ری پبلکن امیدواروں میں سرِ فہرست ڈونالڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ ہیلری کلنٹن ان پرائمریز میں اپنی، اپنی برتری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ مارچ 13, 2016 ڈونالڈ ٹرمپ کا برنی سینڈرز پر شکاگو ریلی سبوتاژ کرنے کا الزام ٹرمپ نے شکاگو میں ایک ریلی سے خطاب کرنا تھا لیکن اسے سے پہلے ہی ٹرمپ کے حامیوں اور ان کے مخالفین کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا جس کے بعد پولیس نے وہاں سے لوگوں کو ہٹا دیا۔ مارچ 12, 2016 مظاہرین اور حامیوں کے درمیان جھڑپ، ٹرمپ کی ریلی منسوخ ٹیلی وژن پر دکھانے جانے والے مناظر میں جلسے میں شریک افراد کو چھوٹے گروہوں کی صورت میں ایک دوسرے کو دھکے دیتے اور مکے مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مارچ 11, 2016 ری پبلکن امیدواروں کی اسلام، کیوبا اور موسمیاتی تبدیلی پر بحث مارکو روبیو نے کہا کہ مسلم انتہاپسندی سے نمٹنے کا واحد طریقہ ان مسلمانوں سے اتحاد ہے جو انتہا پسند نہیں۔ مارچ 10, 2016 ڈیموکریٹ مباحثہ، امیدواروں کی ایک دوسرے پر سخت تنقید سینڈرز کا کہنا تھا کہ امریکی عوام ایسا صدر منتخب نہیں کریں گے جو مسلمانوں، میکسیکن باشندوں، خواتین اور سیاہ فام لوگوں کی ہتک کرتا ہو۔ مارچ 09, 2016 برنی سینڈرز مشی گن پرائمری میں غیر متوقع طور پر کامیاب کئی انتخابی جائزوں سے اندازہ لگایا گیا تھا کہ ہلری کلنٹن اس ریاست میں انتخاب جیت جائیں گی مگر سینڈرز سخت مقابلے کے باوجود جیتنے کے لیے درکار ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ مارچ 08, 2016 مزید چار ریاستوں میں ووٹنگ، ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی: رپورٹ اِن ریاستوں میں مشی گن شامل ہے جو ملک میں کارسازی کا مرکز ہے؛ دور دراز جنوبی ریاست، مسی سیپی جو قدامت پسند ہونے کا شہرہ رکھتی ہے؛ کم آبادی والی مغربی ریاست، اِڈاہو اور بحرالکاہل کی جزیدہ نما ریاست، ہوائی مارچ 07, 2016 ہلری اور سینڈرز کے مابین مشی گن میں مباحثہ ملک میں گن کنٹرول سے متعلق پوچھے گئے سوال پر دونوں امیدواروں کا کہنا تھا کہ اسلحہ فروخت کے جانے سے پہلے خریدار کے بارے میں مکمل جانچ پڑتال ضروری ہے۔ مارچ 06, 2016 پرائمری انتخابات میں ڈونالڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کی سبقت برقرار ٹرمپ اور کروز نے دوسرے ریپبلکن امیدوارں سے کہا ہے کہ وہ نامزدگی کی دوڑ سے دست بردار ہو جائیں تاکہ وہ دونوں ایک دوسرے کا مقابلہ کر سکیں۔ مزید لوڈ کریں خبریں ملٹی میڈیا دیگر موضوعات پاکستان سائنس و صحت کھیل بلاگ مزید Learning English Back to top Follow Us About Contact us