کھیل
رسائی کے لنکس مرکزی مواد پر جائیں [#content] مرکزی نیویگیشن پر جائیں تلاش پر جائیں تلاش کیجئے Learning English تلاش کیجئے زبان پچھلا صفحہ اگلا صفحہ 0 بریکنگ نیوز پچھلا صفحہ اگلا صفحہ 0 Live کھیل مارچ 15, 2016 ورلڈ ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو 47 رنز سے شکست بھارت کی پوری ٹیم 127 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 79 رنز پر آؤٹ ہوگئی جو ٹی20 کرکٹ میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر 'آئی سی سی' کی کسی بھی فل ممبر ٹیم کا سب سے کم اسکور ہے۔ مارچ 15, 2016 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ دونوں ٹیموں کے مابین اب تک پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے چار میں نیوزی لینڈ نے فتح حاصل کی جب کہ ایک میچ بے نتیجہ رہا تھا۔ مارچ 13, 2016 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پوری طرح تیار ہیں: شاہد آفریدی اتوار کو کولکتہ میں پریس کانفرنس کے دوران شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بڑے مقابلوں میں کھلاڑیوں پر دباؤ بہت ہوتا ہے لیکن بھارت میں کرکٹ کھیلنا ان کے لیے ہمیشہ بہت پرلطف رہا ہے۔ مارچ 10, 2016 پاکستانی شناخت پر فخر ہے: باکسر حسین شاہ حسین شاہ نے عظیم باکسر محمد علی کو دیکھ کر باکسنگ سیکھی جو لیاری والوں کے لئے انتہائی محبوب شخصیت ہیں۔ ابتدا میں باکسنگ صرف اس لئے سیکھی کہ سڑکوں پر دوسروں کی مار نہ کھائیں۔ لیکن، ان کے استاد نے بتایا کہ یہ ایک کھیل ہے مارچ 09, 2016 فرانسیسی فٹ بال ایسوسی ایشن کے دفتر پر حکام کا چھاپا سیپ بلاٹر اور ان کے ساتھیوں کے خلاف سوئٹزرلینڈ میں جاری تحقیقات سے وابستہ افسران نے بتایا ہے کہ فرانسیسی حکام نے یہ چھاپہ ان کی درخواست پر مارا ہے۔ مارچ 09, 2016 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان، بھارت میچ کولکتہ میں کرانے کا فیصلہ میچ کا مقام تبدیل کرنے کا معاملہ تو حل ہو گیا ہے لیکن پاکستان کی کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں اس بارے میں فیصلہ ہونا باقی ہے۔ مارچ 08, 2016 نہیں جانتی تھی کہ ممنوعہ دوا استعمال کرتی رہی: ماریا شیراپووا وہ میلڈونیم نامی دوا استعمال کرتی رہیں جو کہ ذیابیطس، امراض قلب، اور میگنشیئم کی کمی کے علاج کے استعمال ہوتی ہے۔ لیکن بعض محققین اسے کھلاڑیوں کی کارکردگی میں اضافے کا سبب بھی بتاتے ہیں۔ مارچ 07, 2016 بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا کر ایشیا کپ جیت لیا بھارتی ٹیم نے 121 رنز کا مقررہ ہدف 5ء13 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کرلیا۔ مارچ 06, 2016 گواسگر چپس بیچتا اور وسیم اکرم ٹریکٹر چلاتا ہے۔۔۔ کرکٹ بورڈ جس کا کام ہی ملک میں کرکٹ کا فروغ اور پھربہترین ٹیلنٹ پر مشتمل ٹیم بنانا ہے، وہی یہ کام کرنے سے گریزاں ہے مارچ 04, 2016 ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی پاکستان اپنا تیسرا میچ بنگلہ دیش سے ہارنے کے باعث پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکا ہے۔ مزید لوڈ کریں خبریں ملٹی میڈیا دیگر موضوعات پاکستان سائنس و صحت کھیل بلاگ مزید Learning English Back to top Follow Us About Contact us