امریکہ
رسائی کے لنکس مرکزی مواد پر جائیں [#content] مرکزی نیویگیشن پر جائیں تلاش پر جائیں تلاش کیجئے Learning English تلاش کیجئے زبان پچھلا صفحہ اگلا صفحہ 0 بریکنگ نیوز پچھلا صفحہ اگلا صفحہ 0 Live امریکہ مارچ 15, 2016 پرائمری انتخاب کے لیے پانچ ریاستوں میں ووٹنگ کی تیاری رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق ہلری کلنٹن فلوریڈا اور شمالی کیرولائنا میں سینڈرز پر واضح برتری حاصل ہوتی دکھائی دیتی ہے جب کہ ایلینوئے، اوہائیو اور میسوری میں سخت مقابلہ ہو سکتا ہے۔ مارچ 13, 2016 ڈونالڈ ٹرمپ کا برنی سینڈرز پر شکاگو ریلی سبوتاژ کرنے کا الزام ٹرمپ نے شکاگو میں ایک ریلی سے خطاب کرنا تھا لیکن اسے سے پہلے ہی ٹرمپ کے حامیوں اور ان کے مخالفین کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا جس کے بعد پولیس نے وہاں سے لوگوں کو ہٹا دیا۔ مارچ 12, 2016 شام امن مذاکرات شیڈول کے مطابق ہونے چاہئیں، امریکہ جان کیری نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بعد سے شام میں جاری تشدد میں 80 سے 90 فی صد تک کمی آئی ہے جو ایک بہت ہی اہم پیش رفت ہے۔ مارچ 12, 2016 مظاہرین اور حامیوں کے درمیان جھڑپ، ٹرمپ کی ریلی منسوخ ٹیلی وژن پر دکھانے جانے والے مناظر میں جلسے میں شریک افراد کو چھوٹے گروہوں کی صورت میں ایک دوسرے کو دھکے دیتے اور مکے مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مارچ 11, 2016 ایک پاکستانی کا امریکی خواب Edible Arrangement کیا ہے اور اس کی کامیابی کے پیچھے کیا راز ہے؟ اس کو جاننے کی کوشش کی ثاقب الاسلام نے جب وہ طارق فرید سے ملنے ریاست کنیکٹی کٹ گئے۔ مارچ 11, 2016 امریکہ: الی نوائے اسمبلی کی نشست کے مسلمان امیدوار ہریش پٹیل خود کو ایک آزاد ڈیموکریٹ کی حیثیت سے متعارف کراتے ہیں جن کا ریاست میں سرگرم ڈیموکریٹ پارٹی سے کوئی باقاعدہ تعلق نہیں۔ مارچ 11, 2016 میزائل تجربات پر ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا مطالبہ: ارکانِ کانگریس سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب کروکر نے کہا کہ وہ خاص طور پر ایران سینکشنز ایکٹ میں توسیع پر کام کر رہے ہیں جسے گزشتہ سال تہران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے بعد معطل کر دیا گیا تھا۔ مارچ 11, 2016 ری پبلکن امیدواروں کی اسلام، کیوبا اور موسمیاتی تبدیلی پر بحث مارکو روبیو نے کہا کہ مسلم انتہاپسندی سے نمٹنے کا واحد طریقہ ان مسلمانوں سے اتحاد ہے جو انتہا پسند نہیں۔ مارچ 11, 2016 ٹروڈو کا والہانہ خیرمقدم، بات چیت موسمیات اور تجارت پر مرتکز ٹروڈو کے ہمراہ ایک مشترکہ اخباری کانفرنس سے خطاب میں، اوباما نے کہا کہ ''ہمارے معاشرے تانے بانے کی طرح ایکساتھ پیوست ہیں، جس کے باعث ہم عام طور پر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہمارے تعلقات کی نوعیت کیا ہے'' مارچ 11, 2016 پاکستان کو ایف-16 طیاروں کی فروخت روکنے کی قرارداد ناکام قرارداد میں سینیٹر رینڈ پال نے پاکستان کو ایک "غیر یقینی اتحادی" قرار دیتے ہوئے اوباما انتظامیہ کو پابند کیا تھا کہ وہ 'آرمز کنٹرول ایکٹ' کے تحت پاکستان کو 'ایف-16 جنگی طیارے فروخت نہ کرے۔ مزید لوڈ کریں خبریں ملٹی میڈیا دیگر موضوعات پاکستان سائنس و صحت کھیل بلاگ مزید Learning English Back to top Follow Us About Contact us