Below is the text of the page https://m.urduvoa.com/z/2184.html stored 2016-03-15 by archive.org.ua. The original page over time could change. View as original html

خبریں

رسائی کے لنکس مرکزی مواد پر جائیں [#content] مرکزی نیویگیشن پر جائیں تلاش پر جائیں تلاش کیجئے Learning English تلاش کیجئے زبان پچھلا صفحہ اگلا صفحہ 0 بریکنگ نیوز پچھلا صفحہ اگلا صفحہ 0 Live خبریں مارچ 15, 2016 کراچی: موبائل فونز کی بھی بائیو میٹرک تصدیق کرانے پر غور نئی حکمت عملی کے تحت فون سیٹس کی بائیو میٹرک تصدیق بھی اسی طرح لازمی ہوگی جس طرح سموں کی بائیومیٹرک تصدیق ضروری ہے۔ مارچ 15, 2016 امریکہ: جنوبی ایشیائی باشندے بھی انتخابات میں متحرک جنوبی ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والے امریکی شہری حالیہ صدارتی انتخابات میں نہایت متحرک کردار ادا کررہے ہیں۔ مارچ 15, 2016 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ دونوں ٹیموں کے مابین اب تک پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے چار میں نیوزی لینڈ نے فتح حاصل کی جب کہ ایک میچ بے نتیجہ رہا تھا۔ مارچ 15, 2016 پاک افغان سرحد کی نگرانی موثر بنانے کے لیے حکومت پر زور حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرحد کی نگرانی کے لیے دونوں ملکوں کو ایک متفقہ لائحہ عمل بنانا ہوگا۔ مارچ 15, 2016 ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے موقع پر تعطیل کے حق میں قرارداد اس موقع پر ایوان میں موجود وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ انہیں ہولی، دیوالی اور ایسٹر جیسے تہواروں کے موقع پر متعلقہ برداری سے تعلق رکھنے والوں کے لیے چھٹی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ مارچ 15, 2016 پاکستانی خاتون سماجی کارکن عالمی اعزاز کے لیے نامزد سیدہ غلام فاطمہ بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ پاکستان نامی تنظیم کی سربراہ ہیں، اُن کی تنظیم بھٹہ مزدوروں کے حقوق کے لیے کئی سال سے سرگرم ہے۔ مارچ 15, 2016 پشاور اسکول حملے کی عدالتی تحقیقات کی درخواست اس سے قبل عورتوں کے عالمی دن پر پشاور سکول حملے میں ہلاک ہونے والے بچوں کی ماؤں نے بھی عدالت میں ایسی ہی ایک درخواست جمع کرائی تھی جس میں عدالتی تحقیقات کرانے کی استدعا کی گئی تھی۔ مارچ 15, 2016 یزیدیوں، مسیحیوں پر داعش کے مظالم 'نسل کشی' ہیں: ایوان نمائندگان قرارداد میں داعش کے مسیحیوں اور دیگر گروہوں کے خلاف مظالم میں ’’قتل عام، مصلوب کرنے، سرقلم کرنے، جنسی زیادتی، تشدد، غلامی اور بچوں کے اغو‘‘ کا ذکر کیا گیا ہے اور انہیں نسل کشی کے اقدام قرار دیا گیا ہے۔ مارچ 15, 2016 ایران کا میزائل تجربات قانونی ہونے پر اصرار، امریکہ کا عالمی ردعمل پر زور اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر سمانتھا پاور نے کہا کہ میزائل تجربات ’’خطرناک اور اشتعال انگیز تھے‘‘ اور وہ علاقے میں ’’امن کے امکان‘‘ کے لیے نقصان دہ ہیں۔ مارچ 15, 2016 ٹن چا میانمار کے نئے صدر منتخب فوج کی طرف سے جنرل مائن سووے صدر کے منصب کے لیے امیدوار تھے۔ وہ ینگون کے وزیراعلیٰ ہیں اور تین صدارتی امیدواروں میں سے دوسرے نمبر پر آنے کی وجہ سے نائب صدر بن گئے ہیں۔ مزید لوڈ کریں خبریں ملٹی میڈیا دیگر موضوعات پاکستان سائنس و صحت کھیل بلاگ مزید Learning English Back to top Follow Us About Contact us