’’۔۔۔۔ روس، اگر آپ سن رہے ہو، میرے خیال میں آپ لاپتا 30000 اِی میلز کو تلاش کرلو گے۔۔۔۔ ممکنہ طور پر، ہمارا پریس آپ کو اِس کا زوردار صلہ دے گا‘‘
گزشتہ پچاس سالوں میں ایشیا سے افریقہ تک کم از کم 63 ممالک میں خواتین سربراہان حکومت یا مملکت کے طور پر سامنے آچکی ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ہوم لینڈ سکیورٹی کی نائب مشیر ایمی پوپ نے منگل کو نامہ نگاروں کے سامنے تسلیم کیا کہ " اب تک کی جانے والے کوششیں کافی نہیں ہیں"۔
پچھلے آٹھ برس کے دوران حصے دار ’یاہو‘ پر مالی کارکردگی بڑھانے کے معاملے پر دباؤ ڈالتے رہے ہیں۔ سودا تکمیل کو پہنچنے پر ’ویرائزن‘ کو یاہو کی تشہیری ٹیکنالوجی اور دیگر اثاثوں، جیسا کہ سرچ ٹولس، میل، اور سیسنجر اپلیکیشنز تک دسترس حاصل ہوگی
طاہر جاوید جب 1989ء میں امریکہ آئے تو جیب میں چند ڈالر اور آنکھوں میں کچھ خواب سجا لائے تھے۔ آج ان کا شمار ریاست ٹیکساس ہی نہیں بلکہ امریکہ کی معروف کاروباری شخصیات میں کیا جاتا ہے
دارالحجرہ کا مریضوں کی تیمارداری کا پروگرام، جس کے رضاکار ان مسلمان مریضوں کا خاندان بنتے ہیں جن کا امریکہ میں کوئی اپنا نہیں
امریکی فوج نے منگل کے روز جاری کردہ ایک بیان مین کہا ہے کہ ریٹائرڈ جنرل نے ترک اخبارات میں آنے والی اس خبر کو ’’یکسر غیر ذمہ دارانہ‘‘ قرار دیا ہے کہ وہ ’’ترکی میں ہونے والی حالیہ سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں‘‘
ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ’’مسلح جدوجہد کی بجائے ایم کیو ایم ریشمی رومال کی طرح کی تحریک برپا کرنا چاہے گی، تاکہ مہاجروں کو ان کے حقوق مل سکیں‘‘
وڈیو لنک کے ذریعے، مظاہرین سے خطاب میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اعلان کیا کہ وہ ماہ اکتوبر میں امریکہ کا دورہ کریں گے، ’’تاکہ کراچی میں انسانی حقوق کی صورتحال دنیا کے سامنے پیش کرسکیں‘‘
آگ بجھانے والے عملے کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کارروائی میں ایک ہزار چھ سو سے زائد کارکن حصہ لے رہے ہیں۔
فائرنگ کا یہ واقعہ فورٹ میئرز شہر میں پیش آیا جس میں کم از کم 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔
کرسٹوفر اسٹیو ن اور تین دیگر امریکی شہری 2012 میں اس وقت ہلاک ہوگئے تھے جب عسکریت پسندوں نے بن غاز ی میں امریکی قونصل خانے پر حملہ کیا تھا۔
ہلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ پیر سے فلاڈیلفیا میں شروع ہونے والے ڈیموکریٹک پارٹی کا کنونشن امریکہ کو عظیم بنانے کی طرف سفر پر زور دے گا
وائٹ ہاؤس ترجمان نے کہا ہے کہ ’’اس ماہ کے اوائل میں وارسا میں منعقد ہونے والے نیٹو کے سربراہ اجلاس میں اِس بات کا اعادہ کیا گیا کہ امریکہ اور بین الاقوامی برادری افغان عوام اور حکومتِ افغانستان کی ٹھوس حمایت جاری رکھیں گے۔۔۔‘‘
بتایا جاتا ہے کہ امریکہ کی ہر ریاست میں بھنگ کی ممانعت کو ختم کرنے کے بارے میں قانون سازی ہو رہی ہے، جبکہ سال 1969 میں 12 فیصد عوامی حمایت کے مقابلے میں آج 58 فیصد امریکی عوام بھنگ کو شراب کی طرح قانونی حیثیت دینے کے حق میں ہیں
ترجمان محکمہٴ خارجہ نے کہا ہےکہ ’’اِس خونریزی کے ذمہ دار قاتل افغانستان کے مستقبل کی نمائندگی نہیں کرتے اور وہ اپنے حربوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوسکتے‘‘
ہیلری کلنٹن نے ’سی بی ایس‘ نیوز کو بتایا کہ ’’وہ کبھی الیکشن نہیں ہارے۔ وہ اعلیٰ پائے کے میئر، گورنر اور سینیٹر رہ چکے ہیں اور میرے خیال میں انتہائی باعزت سینیٹروں میں سے ایک ہیں‘‘
ترجمان محکمہٴ خارجہ نے کہا ہے کہ ’’ہم ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، اور متعدد زخمیوں کی جلد صحتیابی کے خواہش مند ہیں‘‘