اسرائیلی وزیرِا عظم نے اسرائیلی شہریوں سے وعدہ کیا کہ ان کی فوج انہیں ان کا "چین اور سکون ضرور لوٹائے گی" چاہے اس میں کتنا ہی وقت اور کوشش کیوں نہ صرف ہو۔
ایبولا وائرس مغربی افریقی ملکوں میں اب تک 730 افراد کی جان لے چکا ہے جن میں متاثرہ افراد کا علاج معالجہ کرنے والے طبی عملے کے 60 اہلکار بھی شامل ہیں۔ مزید۔۔۔